ظریف کی رومانیہ کے وزیر اعظم سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے رومانیہ کے وزیر اعظم سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے رومانیہ کے وزیر اعظم سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات ، علاقائي مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ نے رومانیہ کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی اور عالمی مسائل بالخصوص شام کے مسئلہ کے بارے میں بات چیت کی۔

News Code 1868207

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 8 =