9 نومبر، 2016، 8:28 PM

ظریف کی رومانیہ کے صدر سے ملاقات

ظریف کی رومانیہ کے صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے رومانیہ کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے رومانیہ کے صدر کلاوس ورنریوہانس سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونون رہنماؤں نے دوطرفہ  اقتصادی ، سیاسی تعاون اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

News ID 1868199

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha