جمہوریہ بنین کے صدر کے خصوصی ایلچی کی ظریف  سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے جمہوریہ کے صدر کے خصوصی ایلچی نے ملاقات اور گفتگو کی ۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے جمہوریہ کے صدر کے خصوصی ایلچی نے ملاقات اور گفتگو کی ۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ایران کے وزیر خارجہ سے آج ساحل عاج کے وزیر خارجہ عبداللہ مائدی بھی ملاقات کریں گے۔

News Code 1867628

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 8 =