رومانیہ
-
رومانیہ میں اسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
رومانیہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے اسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
قاضی منصوری کی موت ابہامات کا شکار
ایران کے ایک جج کی رومانیہ میں موت کے بارے میں مغربی ذرائع ابلاغ میں پروپیگنڈہ کی لہر جاری ہے جبکہ رومانیہ کی پولیس نے بھی اب تک قاضی غلامرضا منصوری کے موت کے بارے میں کوئي ٹھوس شواہد پیش نہیں کئے۔ قاضی منصوری کرپشن کیس میں ایرانی حکومت کو مطلوب تھے ۔
-
رومانیہ میں 10 نومولود بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق
یورپی ملک رومانیہ میں ایک ہی دن میں 10 نوزائیدہ بچوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد حکام نے میٹرنٹی ہوم کے تمام عملے کے ٹیسٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔