ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے امیر اور وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نےدوحہ میں قطر کے امیر اور وزیر خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادالہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نےدوحہ میں  قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن رحمان الثانی سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادالہ کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس سے قبل قطر کے امیر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

News Code 1870955

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =