مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جارجیا کے وزیر خارجہ سےدو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات میں باکو میں 4 فریقی اجلاس کے ضمن میں ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جارجیا کے وویر خآرجہ سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
News ID 1879393
آپ کا تبصرہ