ایرانی وزیر خارجہ کی روسی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے آستانہ میں روسی وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نےقزاقستان کے دارالحکومت  آستانہ میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزیر خارجہ شانگہائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے آستانہ کے دورے پر ہیں۔

News Code 1873065

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =