8 جنوری، 2018، 7:46 PM

ایرانی وزیر خارجہ سے اٹلی کے سابق وزير اعظم کی ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ سے اٹلی کے سابق وزير اعظم کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے اٹلی کے سابق وزیر خارجہ اورسابق وزیر اعظم نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے اٹلی کے سابق وزیر خارجہ اورسابق وزیر اعظم ماسیمو ڈالما نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اطلاعات کے مطابق اس سے قبل عمان کے وزیر خارجہ نے           ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔

News ID 1877912

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha