17 مئی، 2016، 10:53 AM

ایرانی وزیر خارجہ کی شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات

ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے ڈی میستورا کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے ڈی میستورا کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے موضوع پر بھی بات چیت کی گئی۔

News ID 1864064

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha