شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسٹیفن ڈیمسٹورا نےتہران میں ایرانی وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹر جابری انصاری سے شام کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

آپ کا تبصرہ