ترکی کے وزیر اعظم کل تہران کا دورہ کریں گے

ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اوغلو کل بروز جمعہ تہران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آئی آر آئی بی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اوغلو کل بروز جمعہ تہران کا دورہ کریں گے۔ ترکی کے اخبار دی زمان نے بھی ترک وزير اعظم کے دفتر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو کل بروز جمعہ تہران کا دورہ کریں گے۔ اوغلو تہران کے دورے کے دوران ایران کے صدر روحانی اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور شام کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے ۔ شام کے بارے میں ایران اور ترکی کی پالیسیاں مختلف ہیں۔

News Code 1862263

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha