27 دسمبر، 2015، 12:25 PM

مودی کا دورہ ، پاکستان کے لئے اچھا ثابت نہیں ہوگا

مودی کا دورہ ، پاکستان کے لئے اچھا ثابت نہیں ہوگا

پاکستانی ماہرین فلکیات نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ پاکستان کو خطرناک قرار دے دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی ماہرین فلکیات نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ پاکستان کو خطرناک قرار دے دیا ہے۔  پاکستانی ماہر فلکیات نے کہا ہے کہ مودی کا دورہ پاکستان کیلیے اچھا ثابت نہیں ہوگا، بھارتی وزیراعظم کے اس اچانک دورے سے پاکستان کو الٹا نقصان اٹھانا پڑے گا ۔ماہرین فلکیات کے مطابق مودی کے ستارے گردش میں ہیں، مریخ اور عطارد کا ملنا ان کے اچانک پاکستان آمد کا سبب بنا، ان کی آمد پاکستان کیلیے مستقبل میں اچھی ثابت نہیں ہوگی۔

 

News ID 1860612

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha