13 اکتوبر، 2015، 12:53 PM

نیپال کے نئے وزیر اعظم نے حلف اٹھا لیا

نیپال کے نئے وزیر اعظم نے حلف اٹھا لیا

کھٹمنڈو کے صدارتی محل میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی ۔ نئے وزیراعظم کے۔ پی شرما اولی اور دیگر وزراء نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کھٹمنڈو کے صدارتی محل میں حلف برداری کی تقریب  منعقد ہوئی ۔ نئے وزیراعظم کے۔ پی شرما اولی اور دیگر وزراء نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔ نئے وزیراعظم کو آئینی بحران ، پیٹرولیم مصنوعات کی قلت اور دو تباہ کن زلزلوں کی تباہی کے بعد ملک کی تعمیر نو کے مسائل کا سامنا ہے ۔ نیپالی پارلیمنٹ نے اتوار کو ہونے والی ووٹنگ کے دوران587 میں سے 338ووٹوں سے پی کے شرما کو نیا وزیراعظم منتخب کیا تھا۔

News ID 1858828

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha