30 ستمبر، 2015، 12:05 PM

ایرانی وزير خارجہ کو دورہ لندن کی دعوت

ایرانی وزير خارجہ کو دورہ لندن کی دعوت

برطانوی وزیر خارجہ فیلپ ہیمنڈ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف کو دورہ لند کی دعوت دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ فیلپ ہیمنڈ نےنیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف کو دورہ لندن کی دعوت دی ہے۔

ایران اور برطانیہ کے وزراء خارجہ نے اس ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی روابط کے فروغ اور ایران و گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News ID 1858505

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha