25 ستمبر، 2015، 12:31 AM

سعودی حکام منی کے المناک واقعہ کے ذمہ دار ہیں

سعودی حکام منی کے المناک واقعہ کے ذمہ دار ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ حسین امیر عبداللہیان نےمنی کے المناک واقعہ پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت اس المناک واقعہ کی ذمہ دار ہے اور سعودی حکام کو اس سلسلے میں ایران اور دوسرے اسلامی ممالک کو جواب دینا چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ حسین امیر عبداللہیان نےمنی کے المناک واقعہ پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت اس المناک واقعہ کی ذمہ دار ہے اور سعودی حکام کو اس سلسلے میں ایران اور دوسرے اسلامی ممالک کو جواب دینا چاہیے۔

امیر عبداللہیان نے کہا کہ منی میں سعودی حکام نے تین راستوں کو بند کردیا تھا جس کی وجہ یہ المناک حادٹء رونما ہوا ہے۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ اس حادثے میں 130 ایرانی حاجی شہید ہوگئے ہیں جب 60 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1858388

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha