16 اپریل، 2025، 9:15 PM

ٹرمپ کے بیانات سے امریکہ پر عدم اعتماد کو تقویت ملے گی، سینئر عہدیدار

ٹرمپ کے بیانات سے امریکہ پر عدم اعتماد کو تقویت ملے گی، سینئر عہدیدار

ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے ایک رکن نے ٹرمپ اور ان کے نمائندے کے متضاد بیانات کو پھر سے عدم اعتماد پیدا کرنے کی کوشش قرار دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن محسن رضائی نے  اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ امریکی صدر اور ان کے نمائندے کے متضاد بیانات ٹرمپ انتظامیہ کی الجھن اور اندرونی عدم مطابقت کو ظاہر کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ان بیانات سے ایرانی مذاکرات کاروں کے امریکہ پر عدم اعتماد کو تقویت ملے گی، جب کہ اس سے پہلے ٹرمپ کی JCPOA سے دستبرداری نے امریکہ کو ناقابل اعتماد بنا دیا۔

News ID 1931916

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha