10 جولائی، 2015، 3:04 PM

بغداد میں عالمی یوم قدس منایاگیا

بغداد میں عالمی یوم قدس منایاگیا

عراق کے دارالحکومت بغداد میں فلسطین روڈ پر عالمی یوم قدس کے موقع پر عظیم ریلی نکالی گئی جس میں مظاہرین نے غزہ پر اسرائیل اور یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے السومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں فلسطین روڈ پر عالمی یوم قدس کے موقع پر عظیم ریلی نکالی گئی جس میں مظاہرین نے غزہ پر اسرائیل اور یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔

ریلی کے شرکاء نے غزہ پر اسرائیلی جرائم اور یمن پر سعودی عرب کے بھیانک جرائم کی مذمت کرتے ہوئے عالمی اداروں پر زوردیا ہے کہ غزہ اور یمن پر سعودیوں اور یہودیوں کے وحشیانہ حملوں کو روکنے کے لئے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں۔

News ID 1856505

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha