ایرانی وزير خارجہ کی آسٹریا کے صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے آسٹریا کے صدر ہانس فیشر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے آسٹریا کے صدر ہانس فیشر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

ویانا میں آج بھی معاونین کی سطح پر مذاکرات جاری ہیں ۔ ادھر یورپی وزراء خارجہ ویانا میں ایران کے وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات کے بعد اپنے دارالحکومتوں کو واپس چلے گئے ہیں۔ گروپ 1+5 اور ایران جامع مذاکرات تک پہنچنے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں۔

News Code 1856331

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 11 =