24 جولائی، 2015، 12:54 AM

آسٹریا کے صدر ستمبر میں تہران کا دورہ کریں گے

آسٹریا کے صدر ستمبر میں تہران کا دورہ کریں گے

آسٹریا کے صدراتی دفتر کے بیان کے مطابق آسٹریا کے صدرہینس فیشر ستمبر میں تہران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریا کے صدراتی دفتر کے بیان کے مطابق آسٹریا کے صدرہینس فیشر ستمبر میں تہران کا دورہ کریں گے۔

بیان کے مطابق آسٹریا کے صدر 7 ستمبر کو ایران کا دو روزہ دورہ کریں گے جسمیں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں اعلی سطح پر مذاکرات کئے جائیں گے۔ واضح رہے کہ آسٹریا کے شہر ویانا میں گروپ1+5 اور ایران کے درمیان مذاکرات کی میزبانی آسٹریا نے کی تھی ۔

News ID 1856836

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha