آسٹریا
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے آسٹریا کے ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو؛
اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے کا خیرمقدم
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے آسٹریا کے وزیر خارجہ الیگزینڈر شلنبرگ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ویانا کے کوبرگ ہوٹل میں "علی باقری کنی " اور "اینریک مورا" کی ملاقات
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات "علی باقری کنی " اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ "اینریک مورا" کے درمیان کوبرگ ہوٹل میں ملاقات اور گفتگو ہوئی۔
-
آسٹریا میں باحجاب مسلمان خاتون کو ہراساں کیا گيا
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں مسلمان خاتون کو ایک غیر مسلم خاتون نے حجاب کی وجہ سے نہ صرف دہشت گرد کہہ کر پکارا بلکہ انھیں زد وکوب بھی کیا۔
-
امیرعبداللہیان کی نیویارک میں مصروفیات/ جرمنی، آسٹریا، کروشیا اور سوئیس کے وزراء خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی مصروفیات کے بارے میں کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ نے نیویارک میں جرمنی، آسٹریا، کروشیا اور سوئیزرلینڈ کے وزراء خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ہم افغانستان میں امن و صلح برقرار کرنے کے سلسلے میں تعاون اور مدد کے لئے آمادہ ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں امن و صلح برقرار کرنے کے سلسلے میں تعاون اور مدد کے لئے آمادہ ہیں۔
-
آسٹریا کے صدر کا ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئيسی کو مبارکباد کا پیغام
آسٹریا کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کی ہے۔
-
آسٹریا نے برطانیہ سے آنے والی پروازوں پر دوبارہ پابندی عائد کردی
آسٹریا نے یکم جون تک برطانیہ سے آنے والی پروازوں پر دوبارہ پابندی عائد کردی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر آسٹریا کا دورہ منسوخ کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے ویانا میں اسرائیل سے اظہار یک جہتی کے لیے پرچم لہرانے پر احتجاج کرتے ہوئے آسٹریا کا اپنا دورہ منسوخ کردیا ہے۔
-
عراقچی کی آسٹریا کے وزير خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون نے ویانا میں آسٹریا کے وزیر خارجہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
-
سید عباس عراقچی کی آسٹریا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے آسٹریا کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عراقچی کی آسٹریا کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے آسٹریا کے وزير خارجہ سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
آسٹریا میں پانچ لاکھ نو ہزار افراد بے روز گار
آسٹریا میں سامنے آنے والے اعدادو شمار کے مطابق پانچ لاکھ نو ہزار افراد بے روز گار ہیں ۔
-
آسٹریا میں انتہا پسندی کے فروغ کا الزام میں 2 مسجدوں کو بند کردیا گیا
آسٹریا میں انتہا پسندی کے فروغ کا الزام عائد کرکے دو مسجدوں کو فوری طور پر بند کردیا گیا ہے۔
-
ویانا حملہ میں ملوث دہشت گرد داعش کے حامی تھے
آسٹریا کے وزیر داخلہ کا نے دارالحکومت ویانا میں دہشت گردانہ حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویانا دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والا دہشت گرد ، وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا حامی تھا۔
-
آسٹریا میں فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 7 افراد ہلاک
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ سے کم سے کم 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور آسٹریا کے درمیان ثقافتی اور ہنری یاداشت پر دستخط
تہران میں آسٹریا کے سفیر اورایرانی سازمان فرہنگ و ارتباطات کے سربراہ ابوذر ابراہیمی ترکمان نے ایران اور آسٹریا کے درمیان ثقافتی اور ہنری یاداشت پر دستخط کئے ہیں۔
-
ایران اور آسٹریا کے وزراء خآرجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور آسٹریا کے وزیر خآرجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
آسٹریا اور ہالینڈ کے وزراء خارجہ آئندہ ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آسٹریا اور ہالینڈ کے وزراء خارجہ آئندہ ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے۔