قرقیزستان کے صدرکا تہران  میں باقاعدہ استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قرقیزستان کے صدرکا تہران پہنچنے پرشاندار استقبال کیا قیرقیزستان کے صدر دورہ تہران کے دوران باہمی تعاون کے آٹھ معاہدوں پر دستخط کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قرقیزستان کے صدرآلماس بیگ آتامبایوف کا  تہران  پہنچنے پرشاندار استقبال کیا قیرقیزستان کے صدر دورہ تہران کے دوران باہمی تعاون کے آٹھ معاہدوں پر دستخط کریں گے۔

قرقیزستان کے صدر کے سرکاری استقبال کے موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے پیش کئے گئے۔ سرکاری استقبال کے بعد دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں اعلی سطح کے وفود کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے ہیں اطلاعات کے مطابق ایران اور قرقیزستان نے باہمی تعاون کے آٹھ معاہدوں پر دستخط کردیئے ہیں۔ دونوں ممالک کے صدور ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔

News Code 1857906

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 14 =