3 مارچ، 2016، 2:46 PM

صدر حسن روحانی مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

صدر حسن روحانی مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی 6 مارچ بروز اتوار مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی 6 مارچ بروز اتوار مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ صدر حسن روحانی اس پریس کانفرنس میں ملکی اور غیر ملکی نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیں گے اور علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں اظہار خیال کریں گے۔

News ID 1862274

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha