جرمنی کے وزیر خارجہ آج تہران کا دورہ کریں گے

جرمنی کے وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مایر آج سہ پہر کو اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے جہاں وہ ایرانی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مایر آج  سہ پہر کو اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے جہاں وہ ایرانی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

جرمن وزیر خرجہ آج رات ایران کے صدر حسن روحانی اور وزیر خآرجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ دونوں ممالک کے وزراء خارجہ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔

News Code 1861532

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =