مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کل قم کا دورہ کریں گے جہاں وہ قم کے علماء اور مراجع عظام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
صدر حسن روحانی قم میں حضرت فاطمہ معصومہ کی زیارت کرنے کے بعد مراجع عظام اور علماء سے ملاقات کریں گے ۔ صدر کا یہد ورہ صوبائی دوروں کے علاوہ ہے۔ صدر حسن روحانی نے گھشتہ سال بھی قم کا دورہ کیا تھا۔
آپ کا تبصرہ