مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سعد آباد محل میں قزاقستان کے صدر نور سلطان نظر بایوف کا باقاعدہ طور پر استقبال کیا۔اطلاعات کے مطابق قزاقستان کے صدر نورسلطان نظربایوف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر تہران پہنج گئے ہیں جہاں ایران کے صدر حسن روحانی نے ان کا شانداراستقبال کیا ۔ اس سفر کے دوران دونوں ممالک کے حکام کئی معاہدوں پر دستخط کریں گے دونوں ممالک کے باہمی روابط گذشتہ دو دہائیوں سے صحیح سمت میں بڑھ رہے ہیں اور اب تک دونوں ممالک باہمی تعاون کی 85 دستاویزات پر دستخط کر چکے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سعد آباد محل میں قزاقستان کے صدر نور سلطان نظر بایوف کا باقاعدہ طور پر استقبال کیا۔
News ID 1863218
آپ کا تبصرہ