قزاقستان
-
قزاقستان کے سابق سکیورٹی چیف کو گرفتارکرلیا گیا
قزاقستان کے سابق سکیورٹی چیف کو غداری کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا ہے۔
-
قزاقستان میں سکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ
قزاقستان میں سکیورٹی فورسز نے مظآہرین پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
قزاقستان کے صدر نے کابینہ کو برطرف کردیا
قزاقستان کے صدر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور عوامی مظاہروں کے بعد کابینہ کو برطرف کردیا ہے۔
-
قزاقستان میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر عوامی مظاہرے شروع ہوگئے
قزاقستان میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر متعدد شہروں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی اقدام کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ایران اور قزاقستان خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پرگامزن
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور مزاقستان کے درمیان مضبوط تعلقات کی طرف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قزاقستان خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پرگامزن ہیں۔
-
ایران اور قزاقستان کے وزراء خارجہ نے باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور قزاقستان کے وزیر خارجہ مختار تیلو بردی نے باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے۔
-
قزاقستان میں فوجی طیارہ تباہ / 4 اہلکار ہلاک
قزاقستان کے شہرالماٹی میں فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
قزاقستان کے صدر نے سینیٹ کی چیئرمین کو عہدے سے ہٹادیا
قزاقستان کے صدر قاسم جومارٹ تکاویف نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ملک کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی چیئرمین 56 سالہ دارگا نظربایوف کو عہدے سے ہٹادیا ہے۔
-
قزاقستان میں فسادات میں 10 افراد ہلاک
قزاقستان کےجنوبی علاقے میں ہونے والے فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی جبکہ پولیس سمیت درجنوں شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
-
قزاقستان میں مسافرطیارہ گر کر تباہ/ طیارے پر 100 مسافر سوار
قزاقستان کے شہر الماتی میں مسافرطیارہ اڑان کے فوری بعد گرکر تباہ ہوگیا طیارے میں 100 مسافرسوارتھے۔
-
ظریف قزاقستان کے دورے پر روانہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف قزاقستان کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
-
ایرانی صدر کی قزاقستان کے صدر سے ملاقات
ایرانی صدر آرمینیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قزاقستان کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
قزاقستان میں فوجی اڈے پر دھماکہ
اس ویڈیو میں قزاقستان میں فوجی اڈے پر دھماکہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔