24 اپریل، 2016، 11:25 AM

ایرانی صدر نےجنوبی افریقہ کے صدر کا باقاعدہ استقبال کیا

ایرانی صدر نےجنوبی افریقہ کے صدر کا باقاعدہ استقبال کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے جنوبی افریقہ کے صدرکا سعد آباد محل میں باقاعدہ استقبال کیا ، صدر جیکب زوما کے ہمراہ وفد میں 180 افراد شامل ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے جنوبی افریقہ کے صدرکا سعد آباد محل میں باقاعدہ استقبال کیا ، صدر جیکب زوما کے ہمراہ وفد میں  180 افراد شامل ہے۔ جنوبی افریقہ کے صدر کے ہمراہ ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد ہے جس میں 180 افراد شامل ہیں۔ صدر حسن روحانی اور جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما باہمی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1863525

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha