مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق قزاقستان کے صدر نورسلطان نظربایوف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنج گئے ہیں۔
قزاقستان کے صدر کا سعد آباد میں ایران کے صدر حسن روحانی باقاعدہ استقبال کریں گے اور اس کے بعد دونوں ممالک کے صدور مذاکرات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
آپ کا تبصرہ