یوکیا آمانو اور ظریف کی ملاقات

ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر یوکیا آمانو نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر یوکیا آمانو نے ملاقات اور گفتگو کی۔

ایرانی وزیر خارجہ نے اس سے قبل روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ایک گھنٹے تک گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔ یوکیا آمانو نے بھی گروپ 1+5 کے بعض وزراء خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

ادھر ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں کامیابی گروپ 1+5 کے سیاسی عزم  و ارداے سے  وابستہ ہے آگر فریق مقابل نے سیاسی عزم کا مظاہرہ کیا تو ہم جامع معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں ۔

News Code 1856267

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 8 =