مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزير خارجہ فلیپ ہیمونڈ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70 ویں اجلاس کے ضمن ميں ایران اور گروپ 1+5 کے وزراء خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ایٹمی معاہدے کے نفاذ کے بارے میں بحث اور تبادلہ خیال کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق اس اجلاس میں یورپی یونین کی خآرجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی بھی موجود تھیں۔
برطانوی وزير خارجہ فلیپ ہیمونڈ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70 ویں اجلاس کے ضمن ميں ایران اور گروپ 1+5 کے وزراء خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ایٹمی معاہدے کے نفاذ کے بارے میں بحث اور تبادلہ خیال کیا گیا۔
News ID 1858494
آپ کا تبصرہ