5 جون، 2015، 4:15 PM

ایران، چين اور روس کے وزراء خارجہ کا سہ فریقی اجلاس

ایران، چين اور روس کے وزراء خارجہ کا سہ فریقی اجلاس

ایران ، چین اور روس وزراء خارجہ نے ماسکو میں شانگھای کانفرنس کے ضمن میں سہ فریقی اجلاس میں علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران ، چین اور روس  وزراء خارجہ ظریف ، وانگ یی اور لاوروف  نے ماسکو میں شانگھای کانفرنس کے ضمن میں سہ فریقی اجلاس میں علاقائی مسائل اور ایٹمی مذاکرات کے بارے میں پر تبادلہ خیال کیا۔ تینوں وزراء خارجہ نے علاقائی امن و ثبات کے سلسلے میں بھی گفتگو کی اس ملاقات میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ایٹمی مذاکرات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

News ID 1855605

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha