ایرانی صدر آج روس کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی ،روسی صدر ولادیمیر پوتین کی دعوت پر آج ماسکو روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی ،روسی صدر ولادیمیر پوتین کی دعوت پر آج ماسکو روانہ ہوں گے۔

ایرانی صدر روس میں بریکس تنظیم کے سربراہی اجلاس میں خصوصی مہمان کی حیثیت سے شرکت اور خطاب کریں گے ۔ بریکس تعاون  تنظیم میں روس،چين،ہندوستان، جنوبی افریقہ اور برازيل شامل ہیں۔

News Code 1856459

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =