22 جون، 2015، 1:11 AM

حکومت اور پارلیمنٹ کے اراکین کا مشترکہ اجلاس

حکومت اور پارلیمنٹ کے اراکین کا مشترکہ اجلاس

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی موجودگی ميں حکومتی ارکان اور پارلیمنٹ کے نمائندوں کے درمیان چھٹا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی  جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی موجودگی ميں حکومتی ارکان اور پارلیمنٹ کے نمائندوں کے درمیان چھٹا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی میزبانی حکومتی ارکان نے کی اور یہ اجلاس اسلامی ممالک کے سربراہی ہال میں منعقد ہوا اس اجلاس میں ملکی ، علاقائی اور عالمی حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس سے صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر کے علاوہ بعض پارلیمانی نمائندوں نے بھی خطاب کیا۔

News ID 1856038

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha