مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی کی دعوت پر تینوں قوا (مجریہ، عدلیہ اور مقننہ) کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ملکی اور غیر ملکی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس اجلاس میں صدر روحانی، عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے شرکت کی۔ دینوں قوا کے سربرہان نے اس اجلاس میں ملکی اور غیر ملکی اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی کی دعوت پر تینوں قوا (مجریہ، عدلیہ اور مقننہ) کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ملکی اور غیر ملکی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
News ID 1861506
آپ کا تبصرہ