8 ستمبر، 2015، 12:35 AM

ایران کے ایٹمی پروگرام میں کوئی انحراف نہیں

ایران کے ایٹمی پروگرام میں کوئی انحراف نہیں

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی ایران کے ایٹمی پروگرام میں عدم انحراف کی تائيد کرتی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی ایران کے ایٹمی پروگرام میں عدم انحراف کی تائيد کرتی ہے۔

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے کہا کہ ایران نے ایٹمی پروگرام میں عدم انحراف کے بارے میں جو اطلاعات فراہم کی ہیں بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی ان کی تائيد کرتی ہے۔

News ID 1857976

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha