7 جولائی، 2015، 10:47 PM

مذاکرات میں مزيد تین دن کی توسیع

مذاکرات میں مزيد تین دن کی توسیع

ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران اور گروپ1+5 کے نمائندوں نے مذاکرات میں مزید تین دن کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران اور گروپ1+5 کے نمائندوں نے مذاکرات میں مزید تین دن کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔ فریقین جامع معاہدے تک پہنچنے کے لئے کلیدی اور سخت موارد پر تبادلہ خیال کررہے ہیں ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ گروپ 1+5 کے درمیان بعض مسائل میں اختلافات ہیں جو انھیں خود حل کرنے ہیں اور ان سے ایران کا کوئي تعلق نہیں ہے ایران نے اپنے عہد کو پورا کردیا ہے اور اب گروپ1+5 کو اپنے وعدوں کو پورا کرکے جامع معاہدے تک پنہچنا ہے۔

News ID 1856436

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha