لاوروف  مذاکرات میں شرکت کے لئے ویانا روانہ

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف گروپ 1+5 کے درمیان جاری مذاکرات میں شرکت کے لئے ویانا پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنیک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف گروپ 1+5 کے درمیان  جاری مذاکرات میں شرکت کے لئے ویانا پہنچ گئے ہیں۔

ویانا میں گروپ 1+5 اور ایران جامع معاہدے تک پہنچنے کے لئے مذاکرات میں مشغول ہیں یہ مذاکرات 7 جولائی تک جاری رہیں گے۔

News Code 1856394

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha