بشار اسد کا رہبر معظم اور ایرانی صدر کے نام پیغام

شام کے صدر بشار اسد نے ویانا میں ایٹمی معاملے پر گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان جامع اور تاریخی معاہدے کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ایران کے صدر کو الگ الگ پیغامات میں مبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے ویانا میں ایٹمی معاملے پر گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان جامع اور تاریخی معاہدے کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ایران کے صدر کو الگ الگ پیغامات میں مبارکباد پیش کی ہے۔

گروپ 1+5 میں امریکہ، روس، چین،فرانس،برطانیہ اور جرمنی شامل ہیں۔

News Code 1856609

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha