1 جنوری، 2018، 8:28 PM

علی عبداللہ ، شام کے نئے وزیر دفاع مقرر

علی عبداللہ ، شام کے نئے وزیر دفاع مقرر

شام کے صدر بشار اسد نے اپنے تین الگ الگ احکامات میں وزیر دفاع ، وزیر صنعت اور وزیر نشریات کو مقرر کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے اپنے تین الگ الگ احکامات میں وزیر دفاع ،وزیر صنعت اور وزیر نشریات کو مقرر کیا ہے۔ صدر بشار اسد نے علی عبداللہ کو شام کا نیا وزیر دفاع مقررکیا ہے جبکہ محمد مازن علی یوسف کو وزیر صنعت اور عماد عبداللہ سارہ کو وزیر نشریات مقرر کیا ہے۔

News ID 1877752

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha