لاوروف
-
تہران اپنے تینوں جزائر کے بارے میں کسی بھی فریق کے دعوے کو مسترد کرتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ تہران اپنے تینوں جزائر کے بارے میں کسی بھی فریق کے دعوے کو سختی سے مسترد کرتا ہے۔
-
مغرب جھوٹ اور افواہ سازی کی سلطنت ہے، روسی وزیر خارجہ
روسی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی میں کہا کہ "مغرب جھوٹ کی سلطنت ہے۔
-
میانمار بھی ڈالر کو حذف کرنے کے لئے کوشاں، وزیر اقتصادیات کا اعلان
میانمار روس کو تیل کی مصنوعات کی ادائیگی کے لیے یوآن کا استعمال کرتا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ روس کے موقع پر روسی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سے لاوروف کی ملاقات
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف تہران کے دورے پر ہیں ، جہاں اس نے آج صبح ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
لاوروف رواں ہفتہ کے آخر میں تہران کا دورہ کریں گے/ ویانا مذاکرات پٹڑی سے خارج نہیں ہوئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس کے وزير خارجہ رواں ہفتہ کے آخر میں تہران کا دورہ کریں گے۔
-
روس کا یوکرائن پر حملہ نہیں فوجی آپریشن ہے/ برطانیہ روس کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرسکتا ہے تو کرے
روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرائن میں حالات جیسے دکھائے جا رہے ہیں ویسے نہیں ہیں، روس نے یوکرائن پر حملہ نہیں کیا،یوکرائن کو نیٹو میں گھسیٹنا ایک مجرمانہ فعل تھا ۔
-
ایران اور روس کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو/ یوکرائن کے بارے میں تبادلہ خیال
روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ روس کے وزير خارجہ لاوروف اور ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے ٹیلیفون پر گفتگو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے اور یوکرائن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
لاوروف کی اسماعیل ہنیہ کو ماسکو کے دورے کی دعوت
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ماسکو کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
روس کا امریکہ اور نیٹوکو یوکرائن کو مسلسل ہتھیار فراہم کرنے پر انتباہ
روس نے امریکہ اور نیٹو پر یوکرائن کو اسلحہ فراہم کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ اور نیٹو اگر جنگ بندی چاہتے ہیں تو انھیں یوکرائن کو ہتھیاروں کی مسلسل فراہمی بند کرنی چاہیے۔
-
دنیا کو جوہری جنگ کے خطرے کونظرانداز نہیں کرنا چاہیے
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو جوہری جنگ کے خطرے کونظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
-
بین الاقوامی تحولات کے باوجود ایران اور روس کے تعلقات میں پیشرفت جاری رہےگی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ماسکو میں روس کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور روس کے تعلقات میں بین الاقوامی تحولات کے باوجود پیشرفت جاری رہےگی
-
یوکرائن تنازع کا جوہری جنگ میں تبدیل ہونے کا کوئی امکان نہیں
روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ یوکرائن تنازع کا جوہری جنگ میں تبدیل ہونے کا کوئی امکان نہیں۔
-
لاوروف:
روس کا ہدف یوکرائن کو غیر مسلح کرنا ہے/ یوکرائن میں ایٹمی ہتھیار نصب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے روس کی سرحد پر امریکہ اور یونین کی طرف سے عدم استحکام پیدا کرنے اور یوکرائن میں مہلک ہتھیار نصب کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ روس اپنی سرحد پر کسی کو عدم استحکام پیدا کرنے کی اجازت نہیں دےگا۔
-
روس کا یوکرائنی فوج کے ہتھیار ڈالنے کے بعد مذاکرات پر آمادگی کا اظہار
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ یوکرائنی فوج ہتھیار ڈال دے تو روس مذاکرات کیلئے تیار ہے۔
-
روسی وزیر خارجہ لاوروف کی امیر عبداللہیان سے ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ٹیلیفون پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امیر عبداللہیان کی روسی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورہ ماسکو سے قبل ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کور تبادلہ خیال کیا۔
-
روسی وزیر خارجہ نے تل ابیب کا سفر منسوخ کردیا
روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے اسرائيل کا پہلے سے طے شدہ سفر منسوخ کردیا ہے۔
-
ایران اور روس کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو/ ایرانی مطالبات کے حصول پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور روس کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے اور افغانستان کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
-
ماسکو میں ایرانی وزير خارجہ کی روسی وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان روس کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
افغانستان میں امریکی مشن ناکام ہوگيا
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی مشن ناکام ہوگيا ہے۔
-
روس کا افغانستان میں داعش دہشت گرد تنظیم کے منظم اور مضبوط ہونے پر تشویش کا اظہار
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان کے شمالی علاقوں میں داعش دہشت گرد دوبارہ سے منظم اور مضبوط ہو رہے ہیں۔