مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف تہران کے دورے پر ہیں ، جہاں اس نے آج ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ایرانی وزارت خارجہ میں روسی وزیر خآرجہ ک پرتپاک استقبال کیا گيا۔ روسی وزیر خآرجہ کل رات ایرانی وزير خآرجہ کی دعوت پر تہران پہنچے۔ جہاں انھوں نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں صدر رئیسی نے روس اور ایران کے باہمی تعاون اور تعلقات کو سنجیدہ قراردیتے ہوئے کہا کہ یوکرآئن کے بحران کی اصلی ذمہ داری امریکہ اور نیٹو پر عائد ہوتی ہے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف تہران کے دورے پر ہیں ، جہاں اس نے آج صبح ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1911313
آپ کا تبصرہ