31 اگست، 2022، 3:57 PM

ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات

ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ روس کے موقع پر روسی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔ 

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ روس کے دوران روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات اور اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ 

قابل ذکر ہے کہ افغانستان کے امور کے لئے ایرانی صدر کے نمائندہ خصوصی حسن کاظمی قمی بھی اس دورے میں وزیر خارجہ کے ساتھ موجود ہیں۔

News ID 1912219

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha