روسی وزیر خارجہ
-
ایران اور امریکہ کے درمیان جامع معاہدے میں مدد کے لیے تیار ہیں، روسی وزیر خارجہ
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ماسکو ایران اور امریکہ کے درمیان ایک جامع، طویل المدتی اور پائیدار معاہدے کے حصول میں ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہے۔
-
مغرب ایران کے خلاف سازشوں سے باز رہے، روس
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایران کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو پُرامن مقاصد کے لیے جوہری توانائی کے استعمال کا مکمل حق حاصل ہے اور اس حق کو یقینی بنایا جانا چاہیے۔
-
مغربی اشتعال انگیزی کے باوجود ایران نے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا، سرگئی لاوروف
روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مغرب کی مسلسل اشتعال انگیزیوں اور بلیک میلنگ کے باوجود ایران نے انتہائی تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف یورپی اقدامات، سفارت کاری کے دامن پر ایک سیاہ دھبہ ہے، روسی وزیر خارجہ
روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے ایران کے قومی ٹیلی ویژن (IRIB) کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں ایران کے خلاف یورپی ممالک کے اقدامات کو سفارت کاری کے دامن پر ایک سیاہ دھبہ قرار دیا ہے۔
-
روس، ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
روسی وزارت خارجہ کے مطابق سرگئی لاوروف اور سید عباس عراقچی نے جمعرات کو ٹیلیفونک گفتگو میں علاقائی سلامتی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔