مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی ایلچی برائے شامی امور "گیر پیڈرسن" نے دوحہ میں روسی وزیر خارجہ کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات سے میڈیا کو آگاہ کیا۔
پیڈرس نے کہا کہ دوحہ میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ شام کے بارے میںن بات چیت انتہائی تعمیری اور نتیجہ خیز رہی۔
تاہم انہوں نے اس ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔
آپ کا تبصرہ