امیر عبداللہیان کی روسی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورہ ماسکو سے قبل ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کور تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورہ ماسکو سے قبل ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کور تبادلہ خیال کیا۔ اس گفتگو میں روس کے وزیر خارجہ نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے عنقریب دورہ روس پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی صدر کے دورہ ماسکو کے بارے میں تمام انتظامات مکمل ہوگئے ہیں اور ایرانی صدر کا روس کا دورہ بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ ایران اور روس کے وزر اء خارجہ نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1909537

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 5 =