19 جون، 2015، 3:07 PM

پاکستان میں مسافر ویگن کے حادثے میں 7 افراد ہلاک

پاکستان میں مسافر ویگن کے حادثے میں 7 افراد ہلاک

پاکستان کے شہر راولپنڈی سے راولا کوٹ جانے والی مسافر ویگن نالے میں جاگری جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر راولپنڈی سے راولا کوٹ جانے والی مسافر ویگن نالے میں جاگری جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کےمطابق راولپنڈی سے راولا کوٹ جانے والی مسافر وین تیز رفتاری کے باعث گوئی نالہ میں جاگری جس کے باعث 7 افراد ہلاک اور11 زخمی ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور 6 مرد شامل ہیں جب کہ زخمیوں میں بھی 3 خواتین شامل ہیں۔

News ID 1855972

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha