17 نومبر، 2009، 11:07 AM

امریکہ

امریکی عوام چین کو امریکہ کے لئے اقتصادی خطرہ تصور کرتے ہیں

امریکی عوام چین کو امریکہ کے لئے اقتصادی خطرہ تصور کرتے ہیں

امریکی صدر آج اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کررہے ہیں ادھر امریکی عوام نے ایک سروےمیں چین کو امریکہ کے لئے بہت بڑا اقتصادی خطرہ قراردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ  کے مطابق امریکی صدر آج اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کررہے ہیں ادھر امریکی عوام نے ایک رائے شماری  میں چین کو امریکہ کے لئے بہت بڑا اقتصادی خطرہ قراردیا ہے۔

امریکی ٹی وی چینل سی این این نے ایک سروے میں کہا ہے کہ 71 فیصد امریکی عوام چین کو امریکہ کے لئے اقتصادی خطرہ تصور کرتے ہیں اور صرف 51 فیصد امریکی چین کو فوجی خطرہ قراردیتے ہیں۔ جبکہ آج امریکی صدر اوبامہ اور چینی صدر ہوجین تاؤ آج پکن میں ایکدوسرے سے ملاقات کررہے ہیں۔

 

News ID 984980

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha