24 اپریل، 2008، 1:13 PM

برطانیہ

برطانیہ میں اساتذہ نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے

برطانیہ میں اساتذہ نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے

برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافے کیلئے اساتذہ کی جانب سے 20 سال بعد ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافے کیلئے اساتذہ کی جانب سے 20 سال بعد ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ برطانیہ میں آج اسکول بند رہیں گے،برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل یونین آف ٹیچرز کے دو لاکھ سے زائد ممبران تنخواہوں میں اضافے کے لئے آج ہڑتال کررہے ہیں یونین کے قائم مقام سیکریڑی جنرل کرسٹائن بلوئرکے مطابق حکومت کی جانب سے جنوری میں تنخواہوں میں اضافے کے تین سالہ شیڈول کے خلاف ہڑتال کی جارہی ہے۔ ادھر اعداد و شمار کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کی محبوبیت میںاچھی خاصی کمی واقع ہوئی ہے

 

News ID 671245

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha