19 ستمبر، 2025، 11:56 AM

اسرائیل کی شرکت کی صورت میں اسپین کا ورلڈ کپ سے دستبرداری کا امکان

اسرائیل کی شرکت کی صورت میں اسپین کا ورلڈ کپ سے دستبرداری کا امکان

اسپین نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ فٹبال میں اسرائیل کی شرکت کی صورت میں شامل نہیں ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسپین کی حکومت کے اہلکاروں نے اعلان کیا ہے کہ اگر اسرائیل کی قومی فٹبال ٹیم آئندہ سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں شامل ہوئی، تو امکان ہے کہ اسپین کی ٹیم اس عالمی مقابلے سے دستبردار ہوجائے۔

اطلاعات کے مطابق، یہ فیصلہ سیاسی وجوہات اور موجودہ خطے کے حالات کے پیش نظر کیا جارہا ہے۔

اسپین کے اہلکاروں نے واضح کیا ہے کہ ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا، لیکن اسرائیل کی شرکت کی صورت میں عدم شرکت کے امکانات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔

News ID 1935434

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha