فٹبال ورلڈ کپ
-
ایران، جاپان کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے قطر میں جاری ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے اہم میچ میں جاپان کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
-
ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست
ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو81 رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز فتح کے ساتھ کردیا۔
-
غزہ میں برازیل کے سفیر کا فلسطینی رومال کے ساتھ قومی ٹیم کی جیت کا جشن
غزہ میں میں برازیل کے سفیر نے فلسطینی رومال پہن کر ورلڈ کپ کے میچ میں اپنے ملک کی جیت کا جشن منایا۔
-
ایک ایرانی اسکول کے بچوں کا قومی ٹیم کو پیغام؛
امریکی ٹیم کے 11 کھلاڑی ہیں لیکن آپ 8 کروڑ ہیں/ لوگوں کی خوشی کے لئے جان لڑا دو
ورلڈ کپ مقابلوں میں ویلز کے خلاف ایرانی قومی ٹیم کی فتح نے ایرانیوں اور قومی ٹیم کے چاہنے والوں میں ایک نئی روح پھونک دی ہے۔ ایک اسکول کے طلباء کا قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کا انداز بھی دلچسپ ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی جیت پر اراک میں جشن
میچ میں شاندار جیت کے بعد پورے ایران میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر بڑے پرجوش انداز میں جشن منایا۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی جیت پر تہران میں جشن
ایران کے عوام نے آج قطر میں جاری فیفا 2022 ورلڈ کپ میں ایرانی قومی ٹیم کی شاندار کامیابی پر سڑکوں پر نکل کر جشن منایا، ایران کے حق میں نعرے لگائے اور گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے ہارن بجائے۔ پر جوش عوام کے ہاتھوں میں ایران کے پرچم تھے اور وہ خوشی سے انھیں لہرا رہے تھے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ کے لئے ایرانی قومی ٹیم کی جرسی کی رونمائی
فیفا 2022 ورلڈ کپ کے لئے ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کی جرسی کی نقاب کشائی اور عالمی کپ کے لیے ٹیم کے روانگی کی تقریب تہران کے میلاد ٹاور کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی ۔ تقریب میں کھیل اور نوجوانوں کے وزیر حامد سجادی، فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ مہدی تاج اور قومی ٹیم کے کھلاڑی شریک ہوئے۔